فتویٰ لوڈ ہو رہا ہے...
فتویٰ آن لائن، ملتان پاکستان علم، احتیاط اور اعتماد کے ساتھ دینی رہنمائی
مستند دینی رہنمائی، آسان اردو میں

آپ کے دینی سوالات کے واضح اور معتبر جوابات

روزمرہ زندگی، عبادات اور معاملات سے متعلق فتاویٰ تلاش کریں یا اپنا سوال دارالافتاء تک پہنچائیں۔

روزمرہ ضرورت کے مفید ٹولز

اسلامی کیلکولیٹرز

ابتدائی حساب اور رہنمائی کے لیے سادہ، تیز اور اردو میں دستیاب کیلکولیٹرز۔

01

عدت کیلکولیٹر

تاریخ منتخب کریں، یہ کیلکولیٹر 130 دن شمار کر کے بتائے گا کہ عدت مکمل ہوئی یا باقی ہے۔

عدت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
02

ایام کیلکولیٹر

گزشتہ اور موجودہ ایام کی تاریخیں درج کریں۔

ایام کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
03

تقسیمِ وراثت کیلکولیٹر

یہ بنیادی حساب ہے۔ مکمل شرعی تقسیم کے لیے دارالافتاء سے تصدیق ضروری ہے۔

وراثت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
فتویٰ آن لائن

چار بیٹے اور تین بیٹیوں میں ایک کروڑ کی وراثتی جائیداد کی شرعی تقسیم

فتویٰ نمبر 522202610297 — سوال، جواب اور متعلقہ حوالہ

→ واپس جائیں

چار بیٹے اور تین بیٹیوں میں ایک کروڑ کی وراثتی جائیداد کی شرعی تقسیم

سوال
ایک وراثتی مکان ہے،جس میں ۴ بھائی(متوفی کے بیٹے) اور ۳ بہنیں (متوفی کی بیلٹیاں) شریک ہیں۔ مکان کی مالیت تقریباً ایک کروڑ ہے۔ ہر ایک کا حصہ بتا دیں۔ متوفی جس کا یہ ترکہ ہے اس کے والدین اور بیوہ پہلےسے فوت شدہ تھے۔
جواب
مسئلہ11 ترکہ:1،00،00،000   میتـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ فی بیٹی: 909091 فی بیٹا: 1818182 بر تقدیر صحت واقعہ صورت مسئولہ میں بعد ادائے قرض و وصیتِ جائزہ مرحوم کاکل ترکہ 11 حصے ہوکر حسب تفصیل ِبالا تقسیم ہوگا، ہر وارث کا حصہ اس کے نام کے نیچے درج ہے۔ فقط واللہ اعلم
حوالہ: فرائض