فتویٰ لوڈ ہو رہا ہے...
فتویٰ آن لائن، ملتان پاکستان علم، احتیاط اور اعتماد کے ساتھ دینی رہنمائی
مستند دینی رہنمائی، آسان اردو میں

آپ کے دینی سوالات کے واضح اور معتبر جوابات

روزمرہ زندگی، عبادات اور معاملات سے متعلق فتاویٰ تلاش کریں یا اپنا سوال دارالافتاء تک پہنچائیں۔

روزمرہ ضرورت کے مفید ٹولز

اسلامی کیلکولیٹرز

ابتدائی حساب اور رہنمائی کے لیے سادہ، تیز اور اردو میں دستیاب کیلکولیٹرز۔

01

عدت کیلکولیٹر

تاریخ منتخب کریں، یہ کیلکولیٹر 130 دن شمار کر کے بتائے گا کہ عدت مکمل ہوئی یا باقی ہے۔

عدت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
02

ایام کیلکولیٹر

گزشتہ اور موجودہ ایام کی تاریخیں درج کریں۔

ایام کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
03

تقسیمِ وراثت کیلکولیٹر

یہ بنیادی حساب ہے۔ مکمل شرعی تقسیم کے لیے دارالافتاء سے تصدیق ضروری ہے۔

وراثت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
فتویٰ آن لائن

غیر شادی شدہ بھائی کی وراثت: والدہ، بہنیں یا بھائی—کس کا کتنا حصہ؟

فتویٰ نمبر 330202610277 — سوال، جواب اور متعلقہ حوالہ

→ واپس جائیں

غیر شادی شدہ بھائی کی وراثت: والدہ، بہنیں یا بھائی—کس کا کتنا حصہ؟

سوال
ہمارا ایک غیر شادی شدہ بھائی فوت ہوگیا ہے۔ ورثاء میں والدہ، 6 بہنیں اور 4 بھائی ہیں۔ ہر ایک کا شرعی حصہ بتا دیں۔والد پہلے سے فوت شدہ ہیں۔
جواب
مسئلہ6/84 ۔۔۔۔۔۔۔مضروب14 میتـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  والدہ بہن بہن بہن بہن بہن بہن بھائی بھائی بھائی بھائی 14۔ 5 ۔5۔ 5۔ 5۔ 5۔ 5۔ 10۔ 10۔ 10۔ 10 بر تقدیرِ صحتِ واقعہ صورت مسئولہ میں بعد ادائے قرض و وصیتِ جائزہ مرحوم کا کل ترکہ 84حصے ہو کر حسبِ تفصیلِ بالا تقسیم ہوگا، ہر وارث کا حصہ اس کے نام کے نیچے درج ہے۔  فقط واللہ اعلم فقط واللہ اعلم
حوالہ: فرائض