فتویٰ لوڈ ہو رہا ہے...
فتویٰ آن لائن، ملتان پاکستان علم، احتیاط اور اعتماد کے ساتھ دینی رہنمائی
مستند دینی رہنمائی، آسان اردو میں

آپ کے دینی سوالات کے واضح اور معتبر جوابات

روزمرہ زندگی، عبادات اور معاملات سے متعلق فتاویٰ تلاش کریں یا اپنا سوال دارالافتاء تک پہنچائیں۔

روزمرہ ضرورت کے مفید ٹولز

اسلامی کیلکولیٹرز

ابتدائی حساب اور رہنمائی کے لیے سادہ، تیز اور اردو میں دستیاب کیلکولیٹرز۔

01

عدت کیلکولیٹر

تاریخ منتخب کریں، یہ کیلکولیٹر 130 دن شمار کر کے بتائے گا کہ عدت مکمل ہوئی یا باقی ہے۔

عدت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
02

ایام کیلکولیٹر

گزشتہ اور موجودہ ایام کی تاریخیں درج کریں۔

ایام کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
03

تقسیمِ وراثت کیلکولیٹر

یہ بنیادی حساب ہے۔ مکمل شرعی تقسیم کے لیے دارالافتاء سے تصدیق ضروری ہے۔

وراثت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
فتویٰ آن لائن

بیوہ، تین بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں ۱۸ کنال زرعی زمین کی تقسیم

فتویٰ نمبر 307202610206 — سوال، جواب اور متعلقہ حوالہ

→ واپس جائیں

بیوہ، تین بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں ۱۸ کنال زرعی زمین کی تقسیم

سوال
محمد رمضان فوت ہوچکا ہے، ورثاء میں ایک بیوہ، تین بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں۔ ترکہ میں ۱۸ کنال بارانی زرعی رقبہ ہے۔ہر ایک کا حصہ بتادیں۔
جواب
مسئلہ8/88 مضروب11 محمد رمضان(متوفی)  میتـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بیوہ بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹا بیٹا بیٹا  1۔ 7 11 ۔7 ۔7۔ 7۔ 7 ۔7 ۔14۔ 14 ۔14 برتقدیر صحت واقعہ صورت مسئولہ میں بعد ادائے قرض و وصیتِ جائزہ محمد رمضان كا کل ترکہ88حصے ہو کر حسبِ تفصیل بالا تقسیم ہوگا، ہر وارث کا حصہ اس کے نام کے نیچے درج ہے۔ رقبہ کو تقسیم کریں تو کل رقبہ 18کنال ہے تو بیوہ کو 45 مرلے ، ہر بیٹی کو 28.6مرلے اور ہر بیٹے کو 57.3مرلےملیں گے۔  فقط واللہ اعلم فقط واللہ اعلم
حوالہ: فرائض