فتویٰ لوڈ ہو رہا ہے...
فتویٰ آن لائن، ملتان پاکستان علم، احتیاط اور اعتماد کے ساتھ دینی رہنمائی
مستند دینی رہنمائی، آسان اردو میں

آپ کے دینی سوالات کے واضح اور معتبر جوابات

روزمرہ زندگی، عبادات اور معاملات سے متعلق فتاویٰ تلاش کریں یا اپنا سوال دارالافتاء تک پہنچائیں۔

روزمرہ ضرورت کے مفید ٹولز

اسلامی کیلکولیٹرز

ابتدائی حساب اور رہنمائی کے لیے سادہ، تیز اور اردو میں دستیاب کیلکولیٹرز۔

01

عدت کیلکولیٹر

تاریخ منتخب کریں، یہ کیلکولیٹر 130 دن شمار کر کے بتائے گا کہ عدت مکمل ہوئی یا باقی ہے۔

عدت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
02

ایام کیلکولیٹر

گزشتہ اور موجودہ ایام کی تاریخیں درج کریں۔

ایام کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
03

تقسیمِ وراثت کیلکولیٹر

یہ بنیادی حساب ہے۔ مکمل شرعی تقسیم کے لیے دارالافتاء سے تصدیق ضروری ہے۔

وراثت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
فتویٰ آن لائن

کیا ترکہ میں بھتیجے کے ساتھ ساتھ بھتیجی کا بھی کئی حصہ ہوتا ہے۔ ؟

فتویٰ نمبر 304202610196 — سوال، جواب اور متعلقہ حوالہ

→ واپس جائیں

کیا ترکہ میں بھتیجے کے ساتھ ساتھ بھتیجی کا بھی کئی حصہ ہوتا ہے۔ ؟

سوال
کیا وراثت میں بھتیجی کا بھی کوئی حصہ ہوتا ہے ؟
جواب
اگر بھتیجے یا دیگر کوئی عصبہ رشتہ دار موجود ہوں تو بھتیجی کو حصہ نہیں ملتا۔ اس لےلیے کے بھتیجی ذوی الارحام میں سےہے  اور عصبہ کے ہوتے ہوئے ذوی الارحام کو حصہ نہیں ملتا۔  فقط واللہ اعلم
حوالہ: فرائض