فتویٰ لوڈ ہو رہا ہے...
فتویٰ آن لائن، ملتان پاکستان علم، احتیاط اور اعتماد کے ساتھ دینی رہنمائی
مستند دینی رہنمائی، آسان اردو میں

آپ کے دینی سوالات کے واضح اور معتبر جوابات

روزمرہ زندگی، عبادات اور معاملات سے متعلق فتاویٰ تلاش کریں یا اپنا سوال دارالافتاء تک پہنچائیں۔

روزمرہ ضرورت کے مفید ٹولز

اسلامی کیلکولیٹرز

ابتدائی حساب اور رہنمائی کے لیے سادہ، تیز اور اردو میں دستیاب کیلکولیٹرز۔

01

عدت کیلکولیٹر

تاریخ منتخب کریں، یہ کیلکولیٹر 130 دن شمار کر کے بتائے گا کہ عدت مکمل ہوئی یا باقی ہے۔

عدت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
02

ایام کیلکولیٹر

گزشتہ اور موجودہ ایام کی تاریخیں درج کریں۔

ایام کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
03

تقسیمِ وراثت کیلکولیٹر

یہ بنیادی حساب ہے۔ مکمل شرعی تقسیم کے لیے دارالافتاء سے تصدیق ضروری ہے۔

وراثت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
فتویٰ آن لائن

وراثت میں — بیٹے اور بیٹیوں کے شرعی حصص

فتویٰ نمبر 225202610151 — سوال، جواب اور متعلقہ حوالہ

→ واپس جائیں

وراثت میں — بیٹے اور بیٹیوں کے شرعی حصص

سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد (امیر محمد خان) کا انتقال ۲۰۱۷ میں ہوا، پھر والدہ (آمنہ بی بی) کا انتقال ۲۰۲۲ میں ہوا۔ دونوں کے ورثاء میں ۲ بیٹے اور ۴ بیٹیاں ہیں۔ دونوں کے والدین ان کی زندگی میں ہی وفات پاگئے تھے۔ والد کے ترکہ میں ایک پلاٹ اور مشترکہ مکان(جو والد ہ کے ساتھ مشترکہ ہے) میں حصہ ہے۔ والدہ کے ترکہ میں مشترکہ مکان میں حصہ اور ایک پلاٹ ہے۔ دونوں کی وراثت کے شرعی حصص کے حساب سے تقسیم کردیں۔
جواب
مسئلہ8 امیر محمد خان، آمنہ بی بی میتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بیٹا---- بیٹا---- بیٹی---- بیٹی---- بیٹی---- بیٹی 2---- 2---- 1---- 1---- 1---- 1 بر تقدیرِ صحتِ واقعہ صورت مسئولہ میں بعد ادائے قرض و وصیتِ جائزہ امیر محمد خان اور آمنہ بی بی کا کل ترکہ 8حصے ہو کر حسبِ تفصیلِ بالا تقسیم ہوگا، ہر وارث کا حصہ اس کے نام کے نیچے درج ہے۔ فقط واللہ اعلم
حوالہ: فرائض