فتویٰ لوڈ ہو رہا ہے...
فتویٰ آن لائن، ملتان پاکستان علم، احتیاط اور اعتماد کے ساتھ دینی رہنمائی
مستند دینی رہنمائی، آسان اردو میں

آپ کے دینی سوالات کے واضح اور معتبر جوابات

روزمرہ زندگی، عبادات اور معاملات سے متعلق فتاویٰ تلاش کریں یا اپنا سوال دارالافتاء تک پہنچائیں۔

روزمرہ ضرورت کے مفید ٹولز

اسلامی کیلکولیٹرز

ابتدائی حساب اور رہنمائی کے لیے سادہ، تیز اور اردو میں دستیاب کیلکولیٹرز۔

01

عدت کیلکولیٹر

تاریخ منتخب کریں، یہ کیلکولیٹر 130 دن شمار کر کے بتائے گا کہ عدت مکمل ہوئی یا باقی ہے۔

عدت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
02

ایام کیلکولیٹر

گزشتہ اور موجودہ ایام کی تاریخیں درج کریں۔

ایام کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
03

تقسیمِ وراثت کیلکولیٹر

یہ بنیادی حساب ہے۔ مکمل شرعی تقسیم کے لیے دارالافتاء سے تصدیق ضروری ہے۔

وراثت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
فتویٰ آن لائن

مرحوم کی وراثت کی تقسیم — بیوہ، بیٹے اور بیٹیوں کے شرعی حصص

فتویٰ نمبر 225202610146 — سوال، جواب اور متعلقہ حوالہ

→ واپس جائیں

مرحوم کی وراثت کی تقسیم — بیوہ، بیٹے اور بیٹیوں کے شرعی حصص

سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یٰسین وفات پاگئے ہیں۔ ورثاء میں 1 بیوہ، 6بیٹے، 5بیٹیاں ہیں۔ مرحوم کے والدین کا انتقال زندگی میں ہی ہوگیا تھا۔ ترکہ میں 70 لاکھ روپے ہیں۔ ہر ایک کا شرعی حصہ بتادیں۔
جواب
مسئلہ8/136 مضروب17 ترکہ70،00،000 یٰسین (متوفی) میتـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بیوہ---- بیٹی---- بیٹی ----بیٹی---- بیٹی---- بیٹی---- بیٹا---- بیٹا---- بیٹا---- بیٹا---- بیٹا---- بیٹا 1 7 17---- 7---- 7---- 7---- 7---- 7 ----14---- 14---- 14---- 14---- 14---- 14 بیوہ = 875000 فی بیٹی = 360294 فی بیٹا = 720588 برتقدیر صحت واقعہ صورت مسئولہ میں بعد از ادائے قرض و وصیتِ جائزہ یٰسین كا کل ترکہ 136حصے ہو کر حسبِ تفصیل بالا تقسیم ہوگا، ہر وارث کا حصہ اس کے نام کے نیچے درج ہے۔ فقط واللہ اعلم
حوالہ: فرائض