انشورنس
سوال
ميرے بعض دوست مجھے
Jubile Life Insurence کرانے پر دباؤ ڈال رہے ہیں، آیا میں یہ انشورنس کرا سکتا ہوں
یا نہیں؟بينوا فتوجروا
جواب
انشورنس کرانا حرام ہے
حوالہ: حقوق و آدابِ معاشرت