فتویٰ لوڈ ہو رہا ہے...
فتویٰ آن لائن، ملتان پاکستان علم، احتیاط اور اعتماد کے ساتھ دینی رہنمائی
مستند دینی رہنمائی، آسان اردو میں

آپ کے دینی سوالات کے واضح اور معتبر جوابات

روزمرہ زندگی، عبادات اور معاملات سے متعلق فتاویٰ تلاش کریں یا اپنا سوال دارالافتاء تک پہنچائیں۔

روزمرہ ضرورت کے مفید ٹولز

اسلامی کیلکولیٹرز

ابتدائی حساب اور رہنمائی کے لیے سادہ، تیز اور اردو میں دستیاب کیلکولیٹرز۔

01

عدت کیلکولیٹر

تاریخ منتخب کریں، یہ کیلکولیٹر 130 دن شمار کر کے بتائے گا کہ عدت مکمل ہوئی یا باقی ہے۔

عدت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
02

ایام کیلکولیٹر

گزشتہ اور موجودہ ایام کی تاریخیں درج کریں۔

ایام کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
03

تقسیمِ وراثت کیلکولیٹر

یہ بنیادی حساب ہے۔ مکمل شرعی تقسیم کے لیے دارالافتاء سے تصدیق ضروری ہے۔

وراثت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
فتویٰ آن لائن

افنان نام رکھنا کیسا ہے

فتویٰ نمبر 125202610003 — سوال، جواب اور متعلقہ حوالہ

→ واپس جائیں

افنان نام رکھنا کیسا ہے

سوال
" افنان" نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
"افنان" فن کی جمع ہے، جس کے اردو میں معنی : فن، کاریگری، شاخ، کسی چیز کی قسم اور کلام کا اسلوب کے آتے ہیں، جیسا کہ"معجم الغنی" میں ہے:   ' فن: جمع افنان، فنون و افانين.   هو تعبير الفنان عن اباعه في مجال تخصصه، و الارتقاء به الي نماذج فنية مكتملة البناء و الجمال.'   "معجم الرائد" میں ہے:   ' فن: جمع افنان و فنون، جج افانين   ١) تعبير الفنان بنتاجه عن مثل الجمال الاكمل.   ٢) قواعد خاصة بحرفة او عمل.'   " افنان " نام رکھنے کی گنجائش ہے۔فقط و اللہ اعلم
حوالہ: حقوق و آدابِ معاشرت