فتویٰ لوڈ ہو رہا ہے...
فتویٰ آن لائن، ملتان پاکستان علم، احتیاط اور اعتماد کے ساتھ دینی رہنمائی
مستند دینی رہنمائی، آسان اردو میں

آپ کے دینی سوالات کے واضح اور معتبر جوابات

روزمرہ زندگی، عبادات اور معاملات سے متعلق فتاویٰ تلاش کریں یا اپنا سوال دارالافتاء تک پہنچائیں۔

روزمرہ ضرورت کے مفید ٹولز

اسلامی کیلکولیٹرز

ابتدائی حساب اور رہنمائی کے لیے سادہ، تیز اور اردو میں دستیاب کیلکولیٹرز۔

01

عدت کیلکولیٹر

تاریخ منتخب کریں، یہ کیلکولیٹر 130 دن شمار کر کے بتائے گا کہ عدت مکمل ہوئی یا باقی ہے۔

عدت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
02

ایام کیلکولیٹر

گزشتہ اور موجودہ ایام کی تاریخیں درج کریں۔

ایام کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
03

تقسیمِ وراثت کیلکولیٹر

یہ بنیادی حساب ہے۔ مکمل شرعی تقسیم کے لیے دارالافتاء سے تصدیق ضروری ہے۔

وراثت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
فتویٰ آن لائن

اسلامی قانونِ وراثت کے مطابق 9 لاکھ روپے کی تقسیم

فتویٰ نمبر 531202610333 — سوال، جواب اور متعلقہ حوالہ

→ واپس جائیں

اسلامی قانونِ وراثت کے مطابق 9 لاکھ روپے کی تقسیم

سوال
میری والدہ (ریحانہ کوثر) کا انتقال ہوچکا ہے۔ مرحومہ کے ورثاء میں دو بیٹے اوردو بیٹیاں ہیں۔ جبکہ مرحومہ کے شوہر اور والدین کا انتقال زندگی میں ہی ہوگیا تھا۔ترکہ میں ۹ لاکھ روپے ہیں۔
جواب
مسئلہ6 ترکہ 9،00،000  میتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  بیٹا ---بیٹا ----بیٹی---- بیٹی  1 ---- 1 ----  2 ---  2 150000  ---- 150000 --- 300000 --- 300000 بر تقدیرِ صحتِ واقعہ صورت مسئولہ میں بعد از ادائے قرض و وصیتِ جائزہ ریحانہ کوثر کا کل ترکہ 6حصے ہو کر حسبِ تفصیلِ بالا تقسیم ہوگا، ہر وارث کا حصہ اس کے نام کے نیچے درج ہے۔  فقط واللہ اعلم فقط واللہ اعلم
حوالہ: فرائض