فتویٰ لوڈ ہو رہا ہے...
فتویٰ آن لائن، ملتان پاکستان علم، احتیاط اور اعتماد کے ساتھ دینی رہنمائی
مستند دینی رہنمائی، آسان اردو میں

آپ کے دینی سوالات کے واضح اور معتبر جوابات

روزمرہ زندگی، عبادات اور معاملات سے متعلق فتاویٰ تلاش کریں یا اپنا سوال دارالافتاء تک پہنچائیں۔

روزمرہ ضرورت کے مفید ٹولز

اسلامی کیلکولیٹرز

ابتدائی حساب اور رہنمائی کے لیے سادہ، تیز اور اردو میں دستیاب کیلکولیٹرز۔

01

عدت کیلکولیٹر

تاریخ منتخب کریں، یہ کیلکولیٹر 130 دن شمار کر کے بتائے گا کہ عدت مکمل ہوئی یا باقی ہے۔

عدت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
02

ایام کیلکولیٹر

گزشتہ اور موجودہ ایام کی تاریخیں درج کریں۔

ایام کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
03

تقسیمِ وراثت کیلکولیٹر

یہ بنیادی حساب ہے۔ مکمل شرعی تقسیم کے لیے دارالافتاء سے تصدیق ضروری ہے۔

وراثت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
فتویٰ آن لائن

ایک کروڑ 70 لاکھ کے مکان کی وراثت کی تقسیم کا مکمل شرعی طریقہ

فتویٰ نمبر 522202610318 — سوال، جواب اور متعلقہ حوالہ

→ واپس جائیں

ایک کروڑ 70 لاکھ کے مکان کی وراثت کی تقسیم کا مکمل شرعی طریقہ

سوال
ہ میری والدہ کا انتقال ہوچکا ہے۔ورثاء میں4بیٹے اور 5بیٹیاں ہیں۔مرحومہ کے شوہر اور والدین کا انتقال انکی زندگی میں ہی ہوگیا تھا۔ترٓکہ میں ایک مکان واقع گلگشت کالونی 668 سی،مالیت تقریباً 1،70،00،000 روپے ہیں۔ سرکاری اخراجات تقریباً سات لاکھ روپے آنے ہیں۔ ہر ایک کا شرعی حصہ بتا دیں۔
جواب
مسئلہ13 ترکہ1،63،00،000 آمنہ بی بی(متوفیہ) میتـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  بیٹی۔ بیٹی ۔بیٹی ۔بیٹی ۔بیٹی ۔بیٹا ۔بیٹا ۔بیٹا ۔بیٹا  1= 1 =1= 1= 1= 2= 2= 2= 2 1253846 =1253846 =1253846= 1253846 =1253846= 2507692= 2507692 =2507692= 2507692 فی بیٹی : 1253846 فی بیٹا: 2507692 برتقدیر صحت واقعہ صورت مسئولہ میں بعد ادائے قرض و وصیتِ جائزہ آمنہ بی بی (مرحومہ) کا کل ترکہ 13حصے ہو کر حسبِ تفصیل بالا تقسیم ہوگا، ہر وارث کا حصہ اس کے نام کے نیچے درج ہے۔ترکہ حکومتی اخراجات نکالنے کے بعد تقسیم کیا جائے گا۔  فقط واللہ اعلم فقط واللہ اعلم
حوالہ: فرائض