فتویٰ لوڈ ہو رہا ہے...
فتویٰ آن لائن، ملتان پاکستان علم، احتیاط اور اعتماد کے ساتھ دینی رہنمائی
مستند دینی رہنمائی، آسان اردو میں

آپ کے دینی سوالات کے واضح اور معتبر جوابات

روزمرہ زندگی، عبادات اور معاملات سے متعلق فتاویٰ تلاش کریں یا اپنا سوال دارالافتاء تک پہنچائیں۔

روزمرہ ضرورت کے مفید ٹولز

اسلامی کیلکولیٹرز

ابتدائی حساب اور رہنمائی کے لیے سادہ، تیز اور اردو میں دستیاب کیلکولیٹرز۔

01

عدت کیلکولیٹر

تاریخ منتخب کریں، یہ کیلکولیٹر 130 دن شمار کر کے بتائے گا کہ عدت مکمل ہوئی یا باقی ہے۔

عدت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
02

ایام کیلکولیٹر

گزشتہ اور موجودہ ایام کی تاریخیں درج کریں۔

ایام کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
03

تقسیمِ وراثت کیلکولیٹر

یہ بنیادی حساب ہے۔ مکمل شرعی تقسیم کے لیے دارالافتاء سے تصدیق ضروری ہے۔

وراثت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
فتویٰ آن لائن

5 بیٹوں اور 3 بیٹیوں میں جائیداد کی تقسیم کا شرعی طریقہ

فتویٰ نمبر 522202610309 — سوال، جواب اور متعلقہ حوالہ

→ واپس جائیں

5 بیٹوں اور 3 بیٹیوں میں جائیداد کی تقسیم کا شرعی طریقہ

سوال
عبدالرحمٰن کا انتقال ہوا، ورثاء میں تین بیٹیاں اور پانچ بیٹے ہیں اور ترکہ 39،00،000 لاکھ ہے۔ ہر ایک کا شرعی حصہ بتا دیں۔ جزاکم اللہ خیرا
جواب
مسئلہ13 ترکہ39،00،000 عبدالرحمٰن(متوفی)   میتـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ   بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی   2 2 2 2 2 1 1 1   برتقدیر صحت واقعہ صورت مسئولہ میں بعد ادائے قرض و وصیتِ جائزہ عبدالرحمٰن کاکل ترکہ 13حصے ہو کر حسبِ تفصیل بالا تقسیم ہوگا، ہر وارث کا حصہ اس کے نام کے نیچے درج ہے۔   اس ضابطہ سے مذکورہ بالا رقم انتالیس لاکھ روپے درج ذیل تفصیل کے مطابق تقسیم ہوگی۔    فی بیٹا: 6،00،000(چھ لاکھ روپے )   فی بیٹی:  3،00،000 (تین لاکھ روپے) فقط واللہ اعلم
حوالہ: فرائض