فتویٰ لوڈ ہو رہا ہے...
فتویٰ آن لائن، ملتان پاکستان علم، احتیاط اور اعتماد کے ساتھ دینی رہنمائی
مستند دینی رہنمائی، آسان اردو میں

آپ کے دینی سوالات کے واضح اور معتبر جوابات

روزمرہ زندگی، عبادات اور معاملات سے متعلق فتاویٰ تلاش کریں یا اپنا سوال دارالافتاء تک پہنچائیں۔

روزمرہ ضرورت کے مفید ٹولز

اسلامی کیلکولیٹرز

ابتدائی حساب اور رہنمائی کے لیے سادہ، تیز اور اردو میں دستیاب کیلکولیٹرز۔

01

عدت کیلکولیٹر

تاریخ منتخب کریں، یہ کیلکولیٹر 130 دن شمار کر کے بتائے گا کہ عدت مکمل ہوئی یا باقی ہے۔

عدت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
02

ایام کیلکولیٹر

گزشتہ اور موجودہ ایام کی تاریخیں درج کریں۔

ایام کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
03

تقسیمِ وراثت کیلکولیٹر

یہ بنیادی حساب ہے۔ مکمل شرعی تقسیم کے لیے دارالافتاء سے تصدیق ضروری ہے۔

وراثت کیلکولیٹر کا الگ صفحہ
فتویٰ آن لائن

چاندی کی انگوٹھی میں مختلف پتھر لگواکر پہننے کا حکم

فتویٰ نمبر 126202610032 — سوال، جواب اور متعلقہ حوالہ

→ واپس جائیں

چاندی کی انگوٹھی میں مختلف پتھر لگواکر پہننے کا حکم

سوال
مرد کے لیے چاندی کی انگوٹھی میں مختلف پتھر مثلاً یاقوت ، نیلم، عقیق وغیرہ جڑواکر پہننا جائزہے؟
جواب
 جی‏، گنجائش ہے۔ ولا يتختم إلا بالفضة لحصول الاستغناء بها فيحرم بغيرها كحجر وصحح السرخسي جواز اليشب والعقيق وعمّم ملاّخسرو (قوله وعمّم ملاخسرو) أي عمّم جواز التختم بسائر الأحجار الخ (درمختار مع الشامي) فقط واللہ اعلم      
حوالہ: حظر و اباحت